Thursday, August 2, 2018

بھروسہ

اچھا لگنے اور اچھا ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے بعض اوقات چیز بظاہر دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتی ہے مگر اندر سے کھولو تو خراب نکل جاتی ہے یہی حال انسان کا ہوتا ہے وہ ہوتا کچھ ہے بنتا کچھ ہے ثابت کچھ ہوتا ہے لفظوں کا زائقہ چھکنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لفظوں میں مٹھاس تھی یا کڑواہٹ.. جنہیں اکیلے چلنے کی عادت ہو وہ سہارے نہیں ڈھونڈتے سہارے وہ ڈھونڈتے ہیں جنہیں اپنے آپ پر بھروسہ نہیں ہوتا... بھلایا انہیں جاتا ہے جو یاد رکھنے کے قابل نہیں ہوتے ..

No comments:

Post a Comment

Remove all kinds of Diseases from your Body

Who says that there is no cure to a physical disease, worldly complications and other affliction, misfortune or evilness? Please remember!...