Friday, January 4, 2019

Al Rehman

گناہگارو ۔۔۔۔۔!
حوصلہ رکھو تم جتنے بڑے بھی گناہگار یا خطا کار ہو آج بھی اپنے رب_رحمان کو پکارو تو دیکھو گے کہ تمہارے شدید پیار کرنے والے غفور الرحیم رب نے نہ تو تمہیں چھوڑا تھا اور نہ ہی وہ تم سے بیزار ہو گیا تھا ۔ بلکہ وہ تو شدت سے تمہارے پلٹنے کا منتظر تھا کہ دوڑ کر تمہیں اپنی رحمتوں کے گلے لگا لے اور اپنے کرم کی گودی چڑھا لے ۔۔۔۔
وہ تو ہر دم پکار رہا ہے ہزارہا اقسام کے ان گنت انعام و اکرام کی بوچھاڑ کر رہا ہے کہ کبھی تو تمہیں میری کوئی اداء بھا جائے گی ۔۔۔
آ لوٹ میرے پاس میری نشانیوں کے ساتھ ۔۔ الرحمن !

اللہ اللہ اللہ
www.alrehman.com
😎
👄💐🎻🎷

Muhammad Javed
 Zaigham Abbas

Muhammad Tariq

Muhammad Imran Ahmed

Muhammad Kamran Ahmed

No comments:

Post a Comment

Remove all kinds of Diseases from your Body

Who says that there is no cure to a physical disease, worldly complications and other affliction, misfortune or evilness? Please remember!...