الْعَلِیّ فیضِ قلندرؒ اْلحَقُّ
کون کہتا ہے کہ دُنیا میں کسی بیماری، اُلجھن، مصیبت ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں!
یاد رکھیں : قرآن پاک شفاء اور رحمت ہے۔ سورہ الرحمن سنیں اور اس پیغامِ رحمت کو دُکھی انسانیت تک پہنچائیں۔
اللہ عزوجل کا فرمان
وننزل من القران ما ھو شفا ء ء ورحمۃ
للمومین ولا یزید الظالمین الا خسارا (سورۃ الاسراء)
ترجمہ: ’’اور ہم نے یہ قرآن اس لئے نازل کیا کہ یہ مومنوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے۔ اور ظالموں کے حق میں اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے۔ ‘‘
’’واذا قری القران فاستمعو الہ وانصتو العلکم ترحمون‘‘
(سورۃ الاعراف آیت نمبر204)
ترجمہ: ’’ اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے ۔‘‘

No comments:
Post a Comment